سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤجاری،فی تولہ سونا ایک لاکھ 97 ہزار 600 روپے کا ہوگیا
- 13, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: ایکسپریس نیوز کے مطابقعالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت میں پانچ ڈالر کی کمی کے بعد 1860 ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے نتیجے میں ملکی سطح پر بھی سونے کے نرخ کم ہوئے ہیں۔ ملکی سطح پرفی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 97ہزار 600 روپے اور فی دس گرام قیمت 686 روپے گھٹ کر 1لاکھ روپے 69 ہزار 410 روپے تک آگئی ہے۔
قبل ازیں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 400 روپے اور 343 روپوں کا اضافہ ہوا تھا۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے