لاہور قلندرز کے ہاتھوں ملتان سلطانز کو شکست
- 14, فروری , 2023

نیوزٹوڈے:176رنز کے ہدف کو مکمل کرنے کے لئے ملتان سلطانز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 174 رنز بناسکی، کپتان محمد رضوان 75 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فرسٹ میچ میں لاہور کی طرف سے دیے گئے ہدف کے تعاقب میں محمد رضوان اور شان مسعود نے اننگز کی شروعات کی لیکن شان مسعود 100 کے مجموعے پر 35 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
دوسری طرف محمد رضوان نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیٹنگ کاسلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی ففٹی مکمل کی لیکن پھر وہ 75 رنز بنا کر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر بولڈ ہوئے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے