لاہورقلندرزکااسکواڈملتان سےکراچی روانہ
- 14, فروری , 2023
.webp)
.نیوز ٹوڈے:ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپین لاہور قلندرزکااسکواڈ ملتان سےکراچی پہنچ گیا ہے۔لاہور قلندرز کی ٹیم کے کھلاڑی آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن شروع ہوں گے
لاہور قلندرز اپنا دوسرا میچ 19 فروری کو کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔
یاد رہے کہ لاہور قلندرز نے پیر کو افتتاحی میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دی تھی ملتان سلطانز کو لاہور قلندرز سے 1 رن سے شکست دی تھی
مزید پڑھیں

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے