پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کی فرسٹ کلاس ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
- 14, فروری , 2023

نیوزٹوڈے: ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ کےمیچزجولاہوراور راولپنڈی میں ہورہے ہیں ان کی آن لائن ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہے۔ لاہور میں 19 مارچ کو ہونے والے فائنل کے وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت سات ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔اس کے علاوہ پریمیئم ٹکٹ چارہزار اور فرسٹ کلاس 2500، 1200 روپے کا ہوگی۔ دوسری طرفویمن کے نمائشی میچز سپر ویمن اور ایمیزونز کے مابین کھیلے جائیں گے، ویمن میچز بھی پی ایس ایل کے میچز کی ٹکٹ پر ہی دیکھے جا سکیں گے۔
یاد رہےکہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا 8واں ایڈیشن کل سے ملتان میں شروع ہوچکا جس کے افتتاحی میچ میں لاہور نے ملتان کو ایک رن سے شکست دی۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے