ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے چین کے تین روزہ دورے پر امریکہ کا شدید ردعمل

Iran America

نیوزٹوڈے: امریکہ کے دو دشمنن ملکوں ایران اور چین کے بڑھتے تعلقات امریکہ اور اسرائیل کے لیے خطرے کی گھنٹی ہیں آج ایراان کے صدرابراہیم رئیسی چین کےے تین روزہ دورے پر چین پہنچ گئے ہیں ان دونوں ملکوں کے درمیان پچھلے سال دسمبر میں حالات غیر موافق ہو گئے تھے چین کے صدر کے دورہ سعودی عرب سے دونوں ملکوں کے درمیان اختلافات پیدا ہو گئے تھے کیونکہ چین سعودی عرب کے ساتھ اس سممجھوتے میں شامل ہو گیا تھا جس کے تحت سعودی عرب نے آبنائے فورس کے تین ایسے ڈپوؤں پر اپنا حق جتایا تھا جن کو ایران اپنا مانتا ہے چین نے بھی اس وقت سعودی عرب کا ساتھ دیا تھا جس کے بعد ایران نے چین کو لین دین کے معاملات ختم کرنے کی دھمکی بھی دی تھی ۔

لیکن اب ان ملکوں کے حالات پھر سے سدھرنے لگے ہیں شی جنپنگ کی دعوت پر ابراہیم رئیسی چین پہنچ گئے ہیں دونوں ملکوں کے راہنماؤں کے درمیان کئی اہم مسائل پر بات چیت ہو گی پوری دنیا کی نظریں ابراہیم رئیسی کے اس دورے پر اٹکی ہوئی ہیں کیونکہ امریکہ چین پر بھڑکا ہوا ہے چین کے جاسوس غباروں کے امریکہ اور تائیوان میں داخل ہونے پر اور پھر امریکہ کے ایک دشمن ملک کے ساتھ چین کے بڑھتے تعلقات امریکہ کو مزید بھڑکا دیں گےکیونکہ اسرائیل اور ایران میں جاری سرد جنگ میں امریکہ اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے اور یوکرین کے حلاف جنگ میں روس کو ہتھیار دے کر بھی ایران نے کئی ملکوں سے دشمنی مول لے لی ہے چین نے بھی ایران سے 1500 شاہد ڈرونز خریدنے کا سمجھوتہ کیا ہے روس کے بعد چین بھی ایرانی ڈرونز کا بڑا خریدار ہے اس طرح ان تینوں ملکوں کی بڑھتی نزدیکی دشمن ملکوں کو کھٹک رہی ہے ۔

user
وسیم حسن

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+