وفاقی حکومت کی جانب سےسگریٹ پرٹیکس میں اضافہ
- 15, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: وفاقی حکومت کی طرف سے مقامی سگریٹ پر ٹیکس میں اضافہ کردیاگیا۔ جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیاگیاہے۔ ایف بی آر کی طرف سے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی سگریٹ پر ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے تحت مقامی 9 روپے سے زایادہ قیمت کی سگریٹ پر 16.5 روپے اور 9 روپے سےکم قیمت کی سگریٹ پر 5 روپے 5 پیسےایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مقامی ایک ہزار سگریٹ کی قیمت 9 ہزار سے زائد ہونے پر 16500 روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے جب کہ مقامی 1ہزار سگریٹ کی قیمت 9 ہزار یا کم ہونے پر 5 ہزار 50 روپے ایکسائز ڈیوٹی عائد کردی گئی ہے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے