امریکی ڈالر تسلسل کے ساتھ نیچے،انٹربینک میں ڈالر 266 روپے کا ہوگیا

Us Dollar

نیوز ٹوڈے: امریکی ڈالر کی قیمت تسلسل کے ساتھ کم ہورہی ہے اس کےمقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔آج بھی صبح کاروبار کے آغاز پرہی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں کمی آئی ہے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں ڈالر1 روپے 34 پیسے سستا ہونے کے بعد 266 روپے کا ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+