7 بچوں کے بعد خاتون کے ہاں ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش
- 15, فروری , 2023
.webp)
نیوز ٹوڈے: بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولینڈ کے شہر کراکو سے تعلق رکھنے والیڈومنیکا کلارک خاتون کے ہاں اتوارکے روز کو بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، وہ پہلے بھی 7 بچوں کی والدہ ہیں جن کی عمریں 10 ماہ سےلےکر 12سال کے درمیان ہیں۔ تفصیلات کے مطابقخاتون کے ہاں بچوں کی ولادت آپریشن سےہوئی ہے ،5 بچوں میں 2 لڑکے اور 3 لڑکیاں شامل ہیں، نوزائیدہ بچوں کو سانس لینے میں دشواری ہورہی ہے ہے جس کیلئے انہیں آکسیجن دی جا رہی ہے۔ماں کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔
37 سالہ خاتون نے بچوں کی پیدائش کو معجزہ قرار دیا ہے کیونکہ ہسپتال کے حکام نے انہیں بتایا کہ پانچ کروڑ بیس لاکھ جوڑوں میں سے ایک کے ایک ساتھ 5 بچوں کی پیدائش کا امکان ہوتا ہے۔ یاد رہےکہ کراچی کے نجی اسپتال میں بھی 19 سالہ خاتون کے ہاں چار بچوں کی پیداہوئے تھے۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے