ثانیہ مرزابڑے عہدے پر فائز،کرکٹ ٹیم کی مینٹور مقرر
- 15, فروری , 2023
نیوز ٹوڈے: بھارت کے میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو ویمن پریمیئر لیگ میں رائل چیلنجرز بنگلورکا مینٹور مقرر کردیاگیاہے۔ فرنچائز رائل چیلنجرز بنگلور کے ترجمان نے کہا ہے کہ ثانیہ مرزا ویمن اسپورٹس میں رول ماڈل ہیں،یہ ہمارے لیے یہ خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ ثانیہ مرزاویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹور ہیں،ثانیہ ایک ایسی شخصیت ہیں کہ جن کے ساتھ تمام پلیئرز اچھے انداز میں بات کر سکیں گی۔ دوسری طرف ثانیہ مرزا نے بھی ویمن کرکٹ ٹیم کی مینٹورمقررہونے پر خوشی کا اظہار کیا اوران کاکہناتھا کہ ویمن پریمیئر لیگ سے بھارتی ویمن کرکٹ اور مضبوط ہوگی۔
یادرہےکہ ثانیہ مرزا 6 گرینڈ سلم اور 43 ڈبلیو ٹی اے ٹائٹلزفتح کر چکی ہیں، دوسری طرف انڈیامیں ویمن پریمیئر لیگ کا پہلی مرتبہ منعقد کی جارہی ہے ۔
مزید پڑھیں:
عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
چینی کمپنیوں کے نمائندوں کی مریم سے ملاقات، پنجاب میں 700 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری پر اتفاق
-
شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے علیحدگی اختیار کرلی
-
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ میں کھلاڑی کا ٹخنہ مڑ گیا، ہسپتال منتقل
-
دلہن کو مہنگی گاڑی کے بجائے گاڑی میں بٹھا کر رخصت کیا گیا۔ دولہا کے عجیب و غریب رویے کی ویڈیو وائرل ہو گئی
تازہ ترین

تبصرے