پشاور زلمی اور لاہورقلندرز پرسلو اوورریٹ کی وجہ سے جرمانہ
- 15, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: فرسٹ میچ میں لاہور قلندرز اور دوسرے میچ میں پشاور زلمی پر سلو اوور ریٹ کی وجہ سےجرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں کھیلےجانےوالے میچ میں ریفری علی نقوی نے پشاور زلمی پر مقررکردہ ٹائم فریم سے ایک اوورکے کم ہونےکےباعث سلو اوور ریٹ پر جرمانہ کیاگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی اور لاہور قلندرز کےکرکٹرز پر میچ فیس کا 10فی صد جرمانہ کیا گیا ہے کیونکہدونوں فاتح ٹیموں نے ایک اوور مقررکردہ وقت ختم ہونے کے بعد کروایا تھا۔
خیال رہےکہ گزشتہ روز ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 2 اسکور سے ہرایا تھاجب کہ افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو ایک رن سےہرایا تھا۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے