بیلجیئم کے گول کیپرپنالٹی کک بچاتے ہوئےزندگی سےہاتھ دھوبیٹھے
- 15, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: بین الاقوامی میڈیاکے مطابق آرنے ایسپیل ایک میچ کے دوران پنالٹی کِک بچانے کے چند سیکنڈبعد گر گئے تھے اور اس دوران یہ چوٹ ان کے لیے جان لیوا ثابت ہوئی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایسپل نے پنالٹی کک بچائی جس کے فوراً بعد وہ میدان میں ڈھیرہوگئے، انہیں فوری طور پر طبی امداد بھی دی گئی اور ایمبولینس کی مددسےاسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئےاوراس دنیاسے رخصت ہوگئے۔
بیلجیئم کلب نے ایسپل کی اچانک موت پر گہرے غم کا اظہار کرتے ہوئےان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مزیدپڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے