ایلون مسک کی جانب سےٹوئٹرکےنئے سی ای اوکی تصویر جاری

Elon Musk

نیوز ٹوڈے: دنیا کے امیر ترین شخصیات میں شامل ایلون مسک دوسرے نمبر پر ہیں ۔ایلون مسک جو نامور امریکی کمپنیوں ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او بھی ہیں اور حال ہی میں ٹوئٹر کو خرید کر اس کے چیف بن گئے ہیں انہوں نے ٹوئٹر کےنئے سی ای او کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے اپنی ٹوئٹ میں ایک کتے کی تصویرجاری کی ہے جس کی شرٹ کے ایک کالر پر ٹوئٹر اور دوسری پر سی ای او لکھا ہواہے اور وہ کتا ایک لگژری آفس کی پالیسی ساز چئیر پر برادجمان ہے۔ انھوں نے لکھا کہ اس کے پاس زیادہ بڑے نمبرز ہیں۔

ایلون مسک نے تصویر کے کیپشن میں لکھا 'ٹوئٹر کا نیو سی ای او شاندار ہے'۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی لکھاہوا ہے کہ یہ والا سی ای او دوسرے والے سے بہتر ہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+