پاکستانی کرکٹر منیبہ نے ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ می سنچری اسکور کرکے تاریخ رقم کردی
- 16, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: کپپ ٹاؤن میں کھیلے گئےآئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں پاکستان کی منیبہ علی نے آئر لینڈ کے خلاف 66 گیندوں پر شاندار سنچری اسکور بنایا۔ منیبہ کی اننگز میں چودہ چوکے شامل تھے اور انہوں نے 68 گیندوں پر 150 کے اسٹرائیک ریٹ سے 102 رنز کی اننگز کھیلی۔
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے آئر لینڈ کی ٹیم کو جیتنے کے لیے 166 رنز کا ہدف دیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے ندا ڈار نے بھی 33 رنز بنائے۔ منیبہ پاکستان کی طرف سے ویمن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اور ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سنچری اسکور کرنے والی فرسٹ بیٹر بن گئی ہیں۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے