ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:پاکستان کے ہاتھوں آئرلینڈ کو 70 رنز سے شکست
- 16, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: ایونٹ میں اپنے دوسرے میچ میں قومی ویمنز ٹیم نے آئرلینڈ کو جیتنےکیلئے 166 رنز کا ہدف دیا تھا، تاہم ہدف کومکمل کرنےکے تعاقب میں آئرلینڈ کی ٹیم 95 رنز پر ہی آوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی نشرا سندھو نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راستہ دکھایاجبکہ سعدیہ اقبال اور ندا ڈار نے 2-2 وکٹیں حاصل کیں۔ پاکستانی ٹیم کی وکٹ کیپر بیٹر منیبہ علی ویمنز کرکٹ میں پاکستان کی طرف سے سنچری بنانے والی پہلی بیٹر بن گئیں ہیں۔ منیبہ نے نہ صرف 102 رنز کی اننگز کھیلی بلکہ وہ اس ورلڈ کپ میں سب سے بڑی اننگز کھیلنے والی پلیئر بھی بن چکی ہیں۔
کیپ ٹاؤن میں کھیلےجانےوالے ورلڈ کپ کے میچ میں قومی ٹیم نے 5 وکٹ پر 165 رنز اسکور کیے تھے، منیبہ نے 68 گیندوں پر چودہ چوکوں کی مدد سے 102 رنز بنائے، جبکہ ندا ڈار 33 رنز کے ساتھ بنائے۔ آئرلینڈ کیطرف سے آرلین کیلی نے2 وکٹیں حاصل کیں۔
مزید پڑھیں:

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے