بل ادا نہ کرنے پر لیسکو نے کوٹ لکھپت جیل کی بجلی کاٹ دی
- 17, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: لیسکو کے حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ جیل کوٹ لکھپت لیسکو کی پانچ کروڑ ستر لاکھ کی نادہندہ ہے جس کی وجہ سے جیل کے چھ کنکشن منقطع کردیئے گئے ہیں۔ لیسکو حکام کاکہنا ہےکہ جیل حکام کوبہت بار نوٹس بھی دیے لیکن بل کی ادائیگی نہیں کی گئی ، اب بل کی ادائیگی تک جیل کی بجلی بحال نہیں کریں گے تاہم کچھ حصوں میں بجلی کی بحالی سے ہی نظام چل رہا ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے