پی ایس ایل میچ:نجم سیٹھی نے طالبِ علموں کے لئےٹکٹوں کی قیمت آدھی کردی
- 17, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: نجم سیٹھی کراچی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل کا میچ دیکھنے کے لئےپہنچے تو بچوں نے ان سے ٹکٹ مہنگے ہونے پرکی شکایت کی۔ اس پر نجم سیٹھی نے اعلان کیا کہ جو اٹھارہ سال سے کم عمر طالب علم ہیں یہ آدھی قیمت پر ٹکٹس خرید سکیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ پیشکش ابھی صرف کراچی میں کھیلےجانے والے میچز کیلئے ہے ، صرف طالبات کو آدھی قیمت پر ٹکٹس ملیں گے ان کے ساتھ آنے والے بڑوں افراد کو نہیں۔ قیمتیں آدھی کرنے پر بچے خوشی ہیں اور نجم سیٹھی کا شکریہ ادا بھی کیا ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے