ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی پشاورزلمی کے ایمبیسیڈر مقرر

HBL PSL

نیوز ٹوڈے: ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8کےلئےاداکار حمزہ علی عباسی اور سپر اسٹارماہرہ خان کوپشاور زلمی کاایمبیسڈرمقررکردیاگیاہے۔ ٹوئٹر پر پشاور زلمی کے اکاؤنٹ سے سیزن 8 کیلئے پشاور زلمی کے ترانے(اینتھم )کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔ پشاور زلمی کے اینتھم میں پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور حمزہ علی عباسی دونوں موجودہیں۔

حمزہ علی عباسی کوبھی پی ایس ایل8 کے لیے پشاور زلمی کے ایمبیسڈر مقرر کیاگیاہے۔

مزیدپڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+