روپےکی قدر برقرار، انٹربینک میں ڈالر 262 روپے 82 پیسے کاہوگیا

Dollar Price

نیوز ٹوڈے: انٹر بینک میں ڈالر 1روپیہ 56 پیسے سستا ہو کر بند ہوا، کاروبار اختتام پر امریکی ڈالر کی قیمت262 روپے 82 پیسے ہے۔ ایک دن پہلےانٹر بینک میں ڈالر 264 روپے 38 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+