ڈالر پھر سے اڑان بھرنے لگا، انٹربینک میں ڈالر263 روپے کا ہوگیا

Dollar Rate

نیوز ٹوڈے: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ہفتے انٹر بینک میں ڈالر 1روپیہ 56 پیسے سستا ہو کر بند ہوا تھااور ہفتے کے ختم ہونےپر ڈالر کی قیمت 262روپے 82 پیسے رہی۔ آج پیر کے دن انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہےاور ڈالر 18 پیسے مہنگا ہوکر 263 روپے کا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+