کراچی میں گوشت کی قیمت آسمانوں کو چھونے لگی،مرغی کا گوشت 800 روپے کلو ہوگیا
- 20, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: کراچی میں دودھ فروشوں نے بھی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اپنی من مانی کی تھی۔ اس کے بعد انہوں نے گوشت کی قیمتوں میں بھی اضافے کا اعلان کردیا ہے۔ شہرکے مختلف علاقوں میں ایک دن پہلےمرغی کا گوشت 700روپوں سے 750 روپے تک کلو کے حساب سے فروخت کیا جارہا تھا مگر آج کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمت آٹھ سو روپے کلو تک جا پہنچی ہے جب کہ شہر میں زندہ مرغی کی قیمت510 روپے فی کلو ہے۔ کراچی کی انتظامیہ دودھ فروش اور ناجائز منافع خوری کرنے والوں کے خلاف ایکشن لینے میں بے بس ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے