رکشہ ڈرائیوروں کا پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف انوکھا احتجاج، سر منڈوا لیے
- 20, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: ڈگری کے نواحی شہر نوکوٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیوروں نے انوکھے قسم کا احتجاج کیا انہوں نے اپنے سر منڈوا لیے۔ اس احتجاج میں 10 سے زیادہ رکشہ ڈرائیوروں نے حصہ لیا۔ رکشہ ڈرائیوروں کا مطالبہ تھاکہ پیٹرولیم مصنوعات سمیت اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سےگزارا کرنا ناممکن ہو گیا لہٰذا قیمتوں میں فوری کمی لائی جائے۔
یاد رہےکہ کچھ دن پہلے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا اور پیٹرول کی قیمت 22 روپوں سے زیادہ بڑھائی تھی۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے