سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ سونا 1 لاکھ 96 ہزار 5 سو روپے ہوگیا
- 20, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: ڈالر کے ساتھ ساتھ سونےکی قیمت میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔عالمی بازارمیں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 1844 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ مقامی صرافہ بازاروں میں پیر کے دن فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب5 سوروپے اور429 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کراچی حیدرآباد سکھر ملتان لاہور فیصل آباد راولپنڈی اسلام آباد پشاور اور کوئٹہ کے صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 96 ہزار 5 سو روپے اور فی 10گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 168467 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے