پشاور زلمی کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
- 21, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے شکست دی۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر کوئٹہ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی اور کوئٹہ نے مقررہ اوورز میں چاروکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے۔کوئٹہ کی طرف سے افتخار احمد 50، سرفراز احمد 39 اور اوڈین اسمتھ نے 25 رنز بنائے۔
پشاورزلمی کی طرف سے عثمان قادر نے 2 وکٹیں حاصل کیں جواب میں پشاور نے ہدف 18 اوور اور 3 بالز پر ہی مکمل کرلیا۔ پشاور کیطرف سے رومین پاویل نے 36 اور جیمز نیشم نے 37 رنز بنائے ۔ کوئٹہ کی ٹیم سے محمد حسنین نے 3 وکٹیں حاصل کیں، نسیم شاہ، محمد نواز اور قیس احمد نے 1،1وکٹ لی۔
مزید پڑھیں:

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے