ڈالر کی اڑان جاری،ڈالر 262 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

Dollar rate

نیوز ٹوڈے: پچھلے روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88 پیسے کمی ہوئی اور ڈالر 261.88 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج کے دن کاروبار کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت میں 62 پیسے کا اضافہ ہوا ہے اور انٹربینک میں ڈالر262 روپے 50 پیسے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+