سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 سو روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار کا ہوگیا

Gold price

نیوز ٹوڈے: سونے کی قیمت میں آج اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا ریٹ 1 لاکھ 97 ہزار روپے ہو گیا۔

اسی طرح دس گرام سونا 429 روپے اضافے سے ایک لاکھ 68 ہزار 896 روپے کا ہواہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی قیمت12 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 832 ڈالر فی اونس ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+