لاہور قلندرز کے ہاتھوں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست
- 22, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: کراچی میں ہونے والے میچ میںکوئٹہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کو جیتنے کیلئے 199رنز کا ہدف دیا۔ لاہور قلندرز نے بیس اوورز میں 6 وکٹ پر 198رنز بنائے۔ شائی ہوپ نے 47، سکندر رضا نے 32 اور مرزا طاہر بیگ نے 31 اسکور کیا۔کوئٹہ گلیڈی ایئٹرز کے قیس احمد اور اوڈین اسمتھ نے 2،2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ اس کے جواب میں کوئٹہ کی ٹیم نےمقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 135 رنز بنائے۔ جیسن رائے 48 اور محمد حفیظ 25 رنز بنائے۔
لاہور قلندرز کی طرف سے سے شاہین آفریدی اور ڈیوڈ ویزے نے 3،3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ پاکستان سپر لیگ میں اب تک کوئٹہ نے چار میچز کھیلے ہیں جن میں سے 1میں اسے کامیابی اور 3 میں شکست حاصل ہوئی ہے۔ لاہور قلندرز کی ٹیم 3 میچز کھیل چکی ہے جس میں سے اسے 2 میں کامیابی اور 1 میں ناکامی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:

خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے