ڈالر 1 پیسہ سستا ہوکر 262 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

Dollar rate

نیوز ٹوڈے: انٹر بینک میں ڈالر 1 پیسہ سستا ہوجانے کے بعد 262 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔ پچھلے دن انٹر بینک میں ڈالر 262 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 269 روپے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+