ملک میں شعبان المبارک کا چاند نظر آچکا ہے۔

Shaban Mubarak

نیوز ٹوڈے: رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم کا چاند نظر آچکا ہے۔ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ پہلی شعبان 22 فروری بدھ کے دن ہوگی۔ مرکزی چاند دیکھنے والی کمیٹی نے چاند کے لیے شواہد اور گواہوں کو جمع کرنے کی تصدیق بھی کی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+