ویمن فٹبالرز کی مرد ریفری کو مارنے کی کوشش
- 23, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: کانگو میں ایک فٹبال میچ کے دوران ویمنز کھلاڑیوں نے ریفری کی پٹائی کردی، میچ کے دوران 5-1 کے نقصان میں جانے والی ٹیم ڈی موٹیما نے پنالٹی نہ ملنے پر ہنگامہ کھڑا کیااور مرد ریفری کی پٹائی کی کوشش کی، جس پر وہ فیلڈ سے بھاگے تاہم کھلاڑیوں نے پیچھے دوڑ کر انھیں پکڑلیاااور مارنا شروع کردیا۔
اس دوران وہ خود کو چھڑاکر پھر بھاگے اور ڈگ آؤٹ کے پیچھے چھپ گئے۔ وہاں پر بھی کھلاڑیوں نے انھیں پکڑ لیا، مذکورہ آفیشل کو بڑی مشکل سے چھڑوایا گیا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے