اچانک سونے کی قیمت میں کمی،فی تولہ سونا1 لاکھ 95 ہزار 6 سو کا ہوگیا

Gold price

نیوز ٹوڈے: سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابقملک بھرمیں سونا فی تولہ کے لحاظ سے 14 سو روپےسےکم ہو کر ایک لاکھ 95 ہزار 6 سو روپے کاہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت1201 روپے کم ہوکر 167695 روپےہوئی ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالرز اضافے سے 1840 ڈالرز فی اونس ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+