کراچی کنگزکو ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست

Multan

نیوز ٹوڈے: کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے ہاتھوں سنسنی خیز مقابلے میں شکست حاصل ہوئی ۔ملتان کے 197 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے اور یوں انہیں 3 رنز سے شکست ہوئی۔

ملتان میں کھیلے جانے والےمیچ میں کراچی کنگز کی ٹیم نے ملتان سلطانزکے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور ملتان نے پہلے کھیل کر 196 رنز اسکور کیے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+