ڈالر کی قدر میں کمی، انٹربینک میں ڈالر 261 روپے کا ہوگیا

Dollar Rate

نیوز ٹوڈے: پچھلے روزانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی سامنے آئی تھی اور ڈالر 61 پیسے سستا ہوکر 261 روپے 90 پیسے پر بند ہو تھا۔ آج جمعرات کے دن کاروبار کے شروع میں انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے اور روپے کے مقابلے میں ڈالر نوےپیسے سستا ہوکر 261 روپے کا ہوگیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+