سونے کی قیمت میں 5 سو روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا1 لاکھ 96 ہزار5 سو روپے کا ہوگیا

Dollar rate

نیوز ٹوڈے: ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 5 سو روپے کا اضافہ نظر آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت 5سو روپےسے بڑھ کر ایک لاکھ 96 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

دس گرام سونا 429 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 68 ہزار 124 روپے کا ہواہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت14 ڈالر کم ہوکر 1826 ڈالر فی اونس ہوئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+