سابق وزیراعظم عمران خان 4 مقدمات میں پیشی کیلئے اسلام آباد روانہ
- 28, فروری , 2023

نیوز ٹوڈے: چیئرمین پی ٹی آئی سڑک کےذریعے اسلام آباد جائیں گے، اس سے پہلے عمران خان نے طیارے کی مدد سے جانا تھا تاہم بعد میں روانگی کا پروگرام تبدیل کرکے موٹروے کے ذریعے جانےکا فیصلہ کیا گیا۔ بہت بار طلبی اور بار بار استثنیٰ مانگنے کے بعد عدالتی حکم پر عمران خان نے آج پیش ہونےکا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں چار مختلف کیسز میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی کی انسداد دہشت گردی عدالت اور بینکنگ کورٹ سمیت سیشن عدالت کے دو کیسز میں پیشی کا مکان ہے۔جی11 کورٹس اور کچہری میں عمران خان کے آنےکے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے