ڈالر کی اڑان جاری، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 267 روپے کا ہوگیا

Dollar rate

نیوز ٹوڈے: اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر1روپیہ 58پیسےکے اضافے کے بعد 261.50 روپے پر بند ہوا ہے۔ انٹربینک میں پچھلے روزڈالر 259.92 روپے پر بند ہوا تھا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 2 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 267 روپے ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+