پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی بسمعہ معروف کا ٹیم کی قیادت سے استعفیٰ
- 01, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانبسمہ معروف کےاستعفے کوقبول کرلیا ہے۔ نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا پر بیان کو جاری کرتے ہوئے کہا کہ بسمہ معروف نوجوان کھلاڑیوں کو قیادت کا موقع دینا چاہتی ہیں، وہ پاکستان کی ٹیم کیلئے عام کھلاڑی کے طور پر دستیاب رہیں گی ۔
یاد رہے کہ بسمہ کی قیادت میں پاکستانی ٹیم نے 62 میں سے 27 ٹی20 جیتے جبکہ 32 میں شکست ہوئی۔ اس کے علاوہ پاکستانی ٹیم نے بسمہ کی کپتانی میں 34 میں سے سولہ ون ڈے میچز میں فتح حاصل کی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے