نیوزٹوڈے: ڈالر میں 3 روپے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 265 روپے ہوگئی ہے۔ پچھلے روز انٹربینک میں ڈالر 261 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 267 روپے پر برقرار ہے۔
تبصرے