اٹلی کشتی حادثہ: قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی شاہدہ رضا جاں بحق
- 01, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نےپاکستانی ہاکی کی کھلاڑی شاہدہ رضا کی اٹلی میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاک ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشتی کے حادثے میں 4 پاکستانی ہلاک ہوگئے۔ کوئٹہ سے تعلق رکھنے والی کھلاڑی شاہدہ رضا نے پاکستان خواتین کی ہاکی ٹیم کے لیے ہاکی کھیلی۔ وہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی 4 مرتبہ فٹ بال کھلاڑی تھیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے