پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کو شکست

Peshawar Win

نیوزٹوڈے: پشاور زلمی نے 198 رنز بنائے۔198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی ٹیم نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے اور اسے 24 رنز سے ہار کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی کنگز ٹیم کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت جیتا اور پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+