گندم کی قیمت 39 سو روپے فی من مقرر
- 02, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رمضان کے پیکج کے لیے انیس اشیا پر 5 ارب روپے کی سبسڈی دینے کی منظوری دی گئی جو یوٹیلیٹی اسٹورز کی مدد سے دی جائے گی۔ اس کے علاوہ ای سی سی نے ملک بھر میں گندم کی قیمت 39 سو روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔۔
ذرائع کاکہنا ہے کہ رمضان پیکج کے تحت سبسڈی ان افراد کے لئے ہوگی جو بے نظیر انکم سپورٹ میں رجسٹرڈ ہوں گے یہ یوٹیلیٹی اسٹورزپر دی جائے گی۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے