ڈالر کی اونچی اڑان ، انٹربینک میں ڈالر 285 روپے کا ہوگیا
- 02, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: آج صبح کاروبار کے شروع ہوتے ہی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 18 روپے 89 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگا ہونے کے بعد ڈالر 285 روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں فروخت کنندہ 291 روپے مانگ رہا ہے۔ پچھلےروز انٹر بینک میں ڈالر 266روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔
عائشہ ظفر
تبصرے