ترکیہ کے صدر کا زلزلے کی تباہ کارہوں کے باوجود انتخابات مقرر کئے گئے وقت پر کروانے کا اعلان
- 02, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: ترکیہ صدر سے حکمران جماعت کے اراکین پارلیمنٹ کی ملاقات ہوئی جس میں بات کرتے ہوئے طیب اردگان نے کہا کہ حکومت زلزلےکے بہانےصدارتی اور پارلیمانی الیکشن کی تاریخ کو مؤخرکرنےکا ارادہ نہیں ہے۔ طیب اردگان نے اعلان کیا ہےکہ الیکشن کے لیے تجویزکردہ 14 مئی کی تاریخ حتمی ہے اور زلزلے کے باوجود الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے۔
عائشہ ظفر
تبصرے