ہانگ کانگ میں ماسک پہننے کی پابندی ختم
- 02, مارچ , 2023
نیوزٹوڈے: ہانگ کانگ میں 2020 میں جولائی کے مہنیے میں ماسک پہننا لازمی قرار دیا ہے۔ ہانگ کانگ کے رہنما جان لی نے پریس بریفنگ کے دیتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو عوامی جگہوں پر یاپبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک پہننے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ ہانگ کانگ میں چین کی زیرو کووڈ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے سخت قرنطینہ،عوامی جگہوں پر اجتماع اور ماسک پہننے کی پابندی لگائی تھی،جب کہ ماسک نہ پہننے پر 6 سو 40 ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا تھا۔
اسی طرح جاپان نے بھی تیرہ مارچ سے ماسک پہننے کی پابندی میں نرمی کا اعلان کردیا۔
عائشہ ظفر
تبصرے