فی تولہ سونےکی قیمت میں 27 سو روپے کا اضافہ، فی تولہ سونا 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے کا ہوگیا

Gold-Price-Pakistan

نیوزٹوڈے: آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 27 سو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ سونے کی قیمت فی تولہ کے لحاظ 1 لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 2315 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 68 ہزار 981 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 27 ڈالر اضافے کے ساتھ 1837 ڈالر فی اونس ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+