اونچی اڑان بھرنے کے بعد ڈالر کی قیمت میں تیری سے کمی
- 03, مارچ , 2023

نیوزٹوڈے: پچھلے روز کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر نے تاریخی ریکارڈ توڑ کراڑان بھری اور اس کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہوا ۔ کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 18 روپے 89 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اضافہ ہونے کے بعد ڈالر 285 روپے 9 پیسے پر بند ہوا تھا۔ آج جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔
انٹربینک میں ڈالر پہلے 5 روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 280 روپے کا ہوا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں مزید کمی سامنے آئی اور ڈالر مجموعی طور پر 7روپے 9 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے کا ہوگیا۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے