شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کے لئے نادرا نے "اجازت آپ کی" سروس متعارف کروادی

Ijazat Ap Ki

نیوزٹوڈے: شہریوں کے ذاتی معلومات کی حفاظت کے لئے نادرا نے اجازت آپ کی کی سروس متعارف کروا دی ہے۔ نادرا کے چیئرمین طارق ملک کی ہدایات کے مطابق اب رہائشیوں کو ذاتی معلومات دینے یا نہ دینے کا اختیار شہری کی اجازت سے شناختی کارڈ کی تصدیق بھی ہو جائے گی، نادرا حساس معلومات کو محفوظ رکھے گا۔ شہری اب اپنی ذاتی اور خاندانی معلومات کے مالک ہیں ۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+