موٹر سائیکل پر جرمنی سے مکہ پہنچنے والا شامی شخص انتقال کر گیا

Shami Person

نیوزٹوڈے: عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غازی جاسم نے جرمنی سے مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن موٹرسائیکل پر مکمل کیا۔ رپورٹس کے مطابق سفر کرتے ہوئےوہ سوشل میڈیا پر لوگوں کو آگاہ بھی کرتے رہے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ غازی جاسم کا مسجد الحرام پہنچ کر انتقال ہوا، ان کی نمازِ جنازہ بھی یہاں ادا کردی گئی۔ ان کوغازی جاسم کو مکہ میں ہی سپردِ خاک کردیا گیا ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+