اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 6 سوروپے کا ہوگیا

Gold price

نیوزٹوڈے: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ کے لحاظ سے میں بڑی کمی آئی ہے۔ قیمت میں کمی کے بعد 1 تولہ سونا کی قیمت 2 لاکھ 1 ہزار 6 سو روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت 4 ہزار 200 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 840 روپے تک ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 13 ڈالر اضافے کے بعد 1 ہزار 849 ڈالر فی اونس ہوئی ہے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+