اٹلی کشتی حادثہ: جاں بحق ہونے والے 7 پاکستانیوں کی میتیں وطن پہنچ گئیں
- 07, مارچ , 2023

نیوز ٹوڈے: پاکستان سے تعلق رکھنے والوں میں جاں بحق افراد کی میتیں تیونس سے براستہ جدہ لاہور لائی گئیں۔لاہور آنے والی میتوں میں ایک خاتون کی لاش بھی شامل ہے۔ جوا افراد جاں بحق ہوئے ہیں ان کی میتیں جدہ سے سعودی ایئر لائنز کے ذریعے لاہور پہنچیں۔
اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن نمائندے نے میتیں وصول کرکے ورثا کے سپرد کردیں، سات افراد کی لاشیں گجرات ڈویژن پہنچا دی گئیں ہیں۔

عائشہ ظفر
خاص خبریں
-
ٹرمپ نے چین کے علاوہ تمام ممالک پر لگاے گۓ اضافی ٹیرف کو 3 ماہ کیلیے معطل کرنے کا اعلان کر دیا
-
چینی صوبہ (ہیبائی) کے نرسنگ ہوم میں اچانک آگ لگنے سے 20 افراد ہلاک
-
غزہ جنگ اور نیتن یاہو کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے خیراتی اداروں کے سامنے بھوکے اسرائیلیوں کی لائنیں لگ گئیں
-
نائب امریکی صدر کی جانب سے چینیوں کو گنوار کہنے پر چین بھڑک اٹھا
تازہ ترین

تبصرے