لیبیا:تارکین وطن کی کشتی الٹنے کے باعث 30 افراد لاپتا

Libya

نیوز ٹوڈے: بین الاقوامی میڈیا کا اطالوی کوسٹ گارڈز کے حوالے سے کہنا ہے کہ حادثے کے بعد 17 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق موسم خراب ہونے کی وجہ سے کشتی کو حادثہ پیش آیا۔ لوگوں کو بچانے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ۔ یاد رہے کہ کچھ دن پہلے بحیرہ روم میں بھی تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آیا، اس حادثے میں کم از کم 76 تارکین وطن جاں بحق ہوئے تھے۔

user
عائشہ ظفر

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+